قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ الوداعی میچ کی پیشکش پرپی سی بی کاشکر گزار ہوں، مصروفیات کی وجہ سےپی سی بی کی پیشکش قبول نہیں کرسکتا۔

شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا وہ خوش ہیں کہ یونس خان اور مصباح الحق کو باقاعدہ الوداعیہ دیاجارہاہے، امید ہے پی سی بی کا یہ سلسلہ جاری رہے گا

SHARE

LEAVE A REPLY