اسلام آباد میں قومی کتاب میلے کے دوران اسٹیج سے گر کرانتقال کرنے والی مصنفہ فرزانہ ناز کے بچے اور لواحقین ہنوز ادبی بزرج مہروں اور حکام کے کسی فیصلے کے منتظر ہیں
یوں لگتا ہے کہ جیسے سب وعدے ہوا ہو گئے انعام الحق جاوید چئیرمین اکادمی ادبیات اور تمام حکومتی عہدیداران کے وعدے جھوٹے ثابت ہوئے
فرزانہ ناز کے بچوں کی کفالت اور مالی امداد میں ٹال مٹول کے خلاف پیر یکم مئی کو اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروایا جا رہا ہے راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح کے جو دوست پہنچ سکتے ہیں منتظمین سے رابطہ کریں ۔
اگر ہم اپنے جیسوں کے لیے آواز نہیں اٹھائیں گے تو کوئی ہمارے لیے آواز نہیں اٹھائے گا۔
چلو چلو اسلام اباد چلو














