یوکرین کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ روسی فوج نے جزوی طور پر ڈونیسک آپریشنل ڈسٹرکٹ پر قبضہ کر لیا ہے۔

یوکرینی وزارتِ دفاع کے مطابق ڈونیسک پر روسی فوج کے قبضے سے یوکرین کی بحیرۂ ازوف تک رسائی عارضی طور پر معطل ہو گئی ہے۔

یوکرین کی وزارتِ دفاع نے بحیرۂ ازوف تک دوبارہ رسائی حاصل کرنے سے متعلق بیان جاری نہیں کیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY