امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل میں واقع اپنے سفارتخانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل نہیں کریں گے۔

اپنی انتخابی مہم کے دوران انہوں نے عہد کیا تھا کہ اگر وہ صدر منتخب ہو گئے تو وہ اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو یروشلم لے آئیں گے۔

وائٹ ہاؤس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ نے یہ فیصلہ مشرق وسطیٰ امن عمل کی خاطر کیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کو یروشلم منتقل کرنے سے فلسطینی رہنماؤں کی طرف سے سخت ردعمل یقینی ہو گا

SHARE

LEAVE A REPLY