افغانستان میں بدھ کو ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد صدر اشرف غنی نے گیارہ طالبان قیدیوں کی پھانسی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔

بدھ کی صبح کابل میں ہونے والے دھماکے میں 90کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔ افغان انٹیلی جنس نے ایک مرتبہ پھر الزام لگایا ہے کہ یہ دھماکا پاکستان کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔

صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپوں نے افغانستان پر غیر اعلانی جنگ مسلط کی ہوئی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY