پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دو بار بارش کی وجہ سے روکنا پڑا جسکی وجہ سے اب میچ اڑتالیس اوور کا ہو گیا ہے اور بھارت نے پاکستان کو اڑتالیس اوور میں جیت کے لیئے تین سو چوبیس کا ھدف دیا ہے
پاکستان نے آج فیلڈنگ کے شعبے میں خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کئی اہم کیچ نہیں پکڑے جسکی وجہ سے بھارت نے اتنابڑا ھدف پاکستان کو دیا ہے
بھارت کی طرف سے یوراج سنگھ اور کوہلی نے دھواں دار بلے بازی کی
پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ سکور وہاب ریاض اور سب سے کم عامر نے دیئے
بارش کے بعد ایجبسٹن کرکٹ گرائونڈمیں گراؤنڈاسٹاف نےپچ کوکورزسےڈھانپ دیا ہے اور بارش رکنے کے باوجود ابھی کورز نہیں ہٹائے گئے۔انتظامیہ نے فی اننگ دو دو اوورز کم کردیا ہے،اب یہ میچ 48اوورز فی اننگ تک محدود کر دیا گیا ہے۔













