ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست مسترد

0
174

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس جنید غفار کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے26 مئی کوفیصلہ محفوظ کیا تھا۔

فیصلہ محفوظ کیے جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کے وکیل بیرسٹر لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ میڈیکل رپورٹس کے بعد ڈاکٹر عاصم کا بیرون ملک جانا ضروری ہے ،تین دفعہ پہلے ڈاکٹروں سے اپائنٹمنٹ لے چکے ہیں اور ڈاکٹر کہہ چکے ہیں کہ سرجری نہ ہوئی تو ڈاکٹر عاصم کی کی جان کو خطرہ ہے، ڈاکٹر کی رپورٹس کو کسی ادارے نے اعتراض نہیں کیا ۔

ان کا بتانا تھا کہ وزارت داخلہ نے نیب کے کہنے پر ای سی ایل میں ڈاکٹر عاصم کا نام شامل کیا ہوا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY