ہم نےمثبت کرکٹ کھیلی اورکامیاب ہوئے، سرفراز احمد

0
86

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نےمثبت کرکٹ کھیلی اورکامیاب ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ فخرزمان کی اننگزبہت عمدہ تھی، عامراوردیگر بالرزنےبہت اچھی کارکردگی کامظاہرہ کیا، ہمارےزیادہ تر کھلاڑی نوجوان تھے،انھوں نےمایوس نہیں کیا۔

سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ جیت کا تمام کریڈٹ بولرز کو جاتا ہے، مجھے ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں پر فخر ہے، ٹیم کی کپتانی پرفخرہے،گراؤنڈمیں سپورٹ کرنےپرعوام کاشکریہ اداکرتاہوں

SHARE

LEAVE A REPLY