پنجاب رینجرز سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس ادارے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران 20مشتبہ افرادکو زیر حراست لے کر اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب رینجرز ، سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس اداروں نےکھاریاں اور سرائے عالمگیر کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا۔
سرچ آپریشن میں 20مشتبہ افراد حراست میں لیے گئے اور ملزمان سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا

SHARE

LEAVE A REPLY