الجیریا میں افطاری کے موقع پر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ 400 سے زائد خواتین نے افطار کے برتن دھو کر یہ ریکارڈ قائم کیا۔

الجیریا میں ماہ رمضان کے موقع پر افطاری کا ایک بڑا دسترخوان سجایا گیا۔ افطاری کے بعد 412 خواتین نے ایک ساتھ افطاری کے برتن دھوئے اور اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ رکارڈ میں درج کروالیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ 300 خواتین نے ایک ساتھ برتن دھو کر بنایاتھا

SHARE

LEAVE A REPLY