پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
ارکان آج کے اجلاس میں سپریم کورٹ میں پیش کی جانے والی رپورٹ کو حتمی شکل دے رہے ہیں ۔
کل پیش کی جانے والی تیسری پیش رفت رپورٹ میں وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ شہباز شریف،حسین نواز اور حسن نواز کے بیانات شامل ہیں












