چوبیس جون1910ء کو جاپان نے کوریا پر حملہ کر دیا

0
226

چوبیس جون 1901ء کو پیرس میں ایک نوجوان ہسپانوی مصور پابلو پکاسو کی پہلی نمائش نے مصوروں اور نقادوں کو حیرا ن کر دیا

چوبیس جون1910ء کو جاپان نے کوریا پر حملہ کر دیا

چوبیس جون1981ء کو اسرائیلی رہنما موشے دایان نے پہلی بار اعلان کیا کہ اسرائیل ایٹم بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

چوبیس جون2008ء عراق میں علی حسن الماجد (کیمیکل علی )کو ایک لاکھ اسی ہزار کردوں کی ہلاکت میں ملوث ہونے پر پھانسی دے دی گئی

چوبیس جون1985ء خلائی شٹل جی اکیاون نے کامیابی سے مشن مکمل کیا،جس میں پہلے مسلمان عرب شخصیت سلطان بن عبدالعزیز السعود نے سفر کیا

چوبیس جون1688ء فرانس نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

ولادت

چوبیس جون1893ء بچوں کے تفریحی پروگرام بنانے والے ادارے والٹ ڈزنی کے شریک بانی اور صنعتکار رائے او ڈزنی

چوبیس جون1897ء ہندوستانی کلاسیکی گلوکار اومکار ٹھاکر

چوبیس جون1924ء ـ غلام مصطفیٰ قاسمی (پاکستان کے ممتاز عالم دین، مفسر، مورخ اور ماہر تعلیم) بمقام ضلع لاڑکانہ، پاکستان

وفات

چوبیس جون1564 محمود غزنوی کے عہد میں ہندوستانی ریاست کالنجر سے تعلق رکھنے والی اور آرٹ کی دلدادہ رانی درگا وتی

SHARE

LEAVE A REPLY