دبئی: رفتار کی مقررہ حد تبدیل کرنے کیلئے رنگوں کا استعمال

0
783

بوکدرہ انٹرچینج کے نزدیک شاہراہ عود میثاء پر سرخ رنگ کیا جا چکا ہے جہاں رفتار کی حد سو کلومیٹر فی گھنٹہ سے کم کر کے اسی کلومیٹر فی گھنٹہ کر دی گئی ہے۔کہا جارہا ہے یہ تجربہ دبئی کی دوسری شاہراہوں پر بھی کیا جائے گا۔ تا کہ گاڑی چلانے والوں کو رفتار کی حد سے تجاوز کرنے سے روکا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقدام سڑکوں کا استعمال کرنے والوں کی سلامتی کے واسطے کیا جا رہا ہے تا کہ وہ ٹریفک اصولوں کی خلاف ورزی اور ٹریفک حادثات سے محفوظ رہیں۔ اس سلسلے میں شاہراہوں پر گاڑیوں کی لائنز پر سرخ رنگ کرنے کے بعد ان پر رفتار

SHARE

LEAVE A REPLY