جی ایچ کیو اورکورکمانڈر لاہور کے گھر پرحملے کا معاملہ،ایف آئی اے سائبرکرائم نے تمام ملزمان کی پروفائلنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تمام ملزمان کی پروفائلنگ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے شروع کردی۔سیاسی جماعت سےتعلق ہونے کے متعلق تمام شواہد حاصل کر لیے گئے۔

بیشترملزمان 6 ماہ سے سیاسی جماعت کا ایجنڈا پروموٹ کررہے تھے۔تمام ملزمان کی پروفائلنگ پبلک کی جائے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY