وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی دیت کی رقم پنجاب حکومت نے ادا نہیں کی تھی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کیس میں پنجاب حکومت کا کوئی کردارنہیں تھا ، اس سے متعلق سوالات ان سے پوچھیں جن کے نام کتاب میں آئے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس کی کتاب نے پاکستان کی سیاست میں ہلچل مچادی ہے، جس میں اس نے اپنی رہائی سے متعلق کئی سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY