جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے

0
848

یہ واقعہ فلاڈیلفیا کے ریسٹورنٹ میں اس وقت پیش آیا جب لوگ وہاں موجود تھے کہ اچانک ایک تیزرفتار کار بے قابو ہوکر ریسٹورنٹ کے شیشے توڑتے ہوئے اندر جا گھسی۔

اس ہولناک واقعہ میں خوش قسمتی سے کوئی بھی شخص شدید زخمی نہیں ہوا لیکن ریسٹورنٹ کا اچھا خاصا نقصان ہو گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY