پٹیالہ جیل پر نامعلوم مسلح افراد حملہ کرکے حالصتان لبریشن فورس کے سربراہ اورساتھیوں کو چھڑا لے گئے۔

بھارتی میڈیا کے طابق، بھارتی ریاست پنجاب کے شہر نبہا کی جیل پربھارتی سیکیورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس دس مسلح افراد نے حملہ کیااورخالصتان لبریشن فورس کےسربراہ ہرمندرسنگھ اور چارساتھیوں کو چھڑا کر فرار ہوگئے۔

حملہ آوروں نے سو سے زائد راؤنڈز بھی فائر کئے۔ حالصتان لبریشن فورس کا سربراہ ہرمندرسنگھ 2014 سے جیل میں قید تھا

SHARE

LEAVE A REPLY