وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان کے خلاف 10ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔

وزیراعلیٰ شہباز شریف نے مصطفیٰ رمدے ایڈووکیٹ کے توسط سے دعوی دائر کیا جس میں وزیراعلیٰ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ بول کر شہرت کو نقصان پہنچایا۔

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب پر رشوت کی پیشکش کا الزام لگایا تھا

SHARE

LEAVE A REPLY