امریکی حکام کے مطابق امریکی فوج نے دفاعی میزائل نظام کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ایسا شمالی کوریا کے بین البر اعظمی بیلیسٹک میزائل ٹیسٹ کے بعد ایسے خدشات کے تحت کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے چلائے جانے والے میزائل ممکنہ طور پر الاسکا یا دیگر امریکی علاقوں تک پہنچ سکتے ہیں۔

تھاڈ یا ’ٹی ایچ اے اے ڈی‘ نامی اس دفاعی نظام کے ذریعے میزائل مار گرانے کا تجربہ ہوائی کے اوپر بحر اوقیانوس میں کیا گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY