رازیل کے سابق صدر جیئر بولسونارو پر نفرت پھیلانے کا الزام ثابت ہوگیا ۔ سنہ 2030 تک کسی بھی سرکاری عہدے کے لیے نا اہل قرار دے دیا گیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق سابق صدر نے غیرملکی سفارت کاروں کے سامنے اپنے ملک کے خلاف ابہام پیدا کیا اور جھوٹا پروپیگنڈا کیا۔ اپنے پروپیگنڈا کے لیے میڈیا کا بھی غلط استعمال کیا۔

جیئر بولسانارو نے غیر ملکی سفارت کاروں سے خطاب میں جھوٹ بول کر لوگوں میں اشتعال پیدا کیا۔ عدالت نے جھوٹ بولنے، معاشرے میں تفریق ڈالنے اور ملک کو بدنام کرنے کے الزام پر آٹھ سال کیلئے الیکشن لڑنے کی پابندی لگادی گئی۔

SHARE

LEAVE A REPLY