مانچسٹر مسجد اور اسلامی مرکز نذر آتش کر دیا گیا

0
81

مانچسٹر کی مسجد اور اسلامی مرکز کو آتشزدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے اور پولیس کے بقول بظاہر یہ مذہبی منافرت کا شاخسانہ ہے کیونکہ کچھ عرصہ پہلے اسی مسجد میں سور کے سر پھینکے گئے تھے

نیوٹن ہیتھ کی اس مسجد کی دیواروں پر بھی پہلے دل آزار نعرے لکھے گئے تھے

بتایا گیا ہے کہ لگ بھگ تیس آگ بجھانے والوں نے کئی گھنتے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جس میں تین کلاس رومز اور نماز ادا کرنے کے مقام کو شدید نقصان پہنچا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY