انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ارکان کو تین گروہ میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ فل رکن (ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے ممالک)، ایسوسی ایٹ رکن اور افیلی ایٹ رکن ۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ارکان ممالک کی تعداد 101 ہے۔ جن میں سے 10 فل رکن، 33 ایسوسی ایٹ رکن، اور 58 افیلی ایٹ رکن ہیں۔
فل ممبر
Australia.svg کرکٹ آسٹریلیا 15 جون، 1909
England.svg انگلینڈ کرکٹ بورڈ 15 جون، 1909
South Africa.svg 15 جون، 1909
مئی 1961
10 جولائی، 1991
India.svg بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا 31 مئی، 1926
New Zealand.svg نیوزی لینڈ کرکٹ 31 مئی، 1926
placeholder.svg ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ 31 مئی، 1926
Pakistan.svg پاکستان کرکٹ بورڈ 28 جولائی، 1953
Sri Lanka.svg سری لنکا کرکٹ 21 جولائی، 1981
Zimbabwe.svg زمبابوے کرکٹ یونین 6 جولائی، 1992
Bangladesh.svg بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ 26 جون، 2000













