پاکستان نے سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر آج یوم سوگ ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قطر کے سابق امیر کے انتقال پریوم سوگ کا اعلان کیا گیا۔
کابینہ ڈویژن نے 13 جولائی کو قومی یوم سوگ کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق قومی یوم سوگ کےموقع پر ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہےگا۔
پاکستان نے قطر کی حکومت، شاہی خاندان اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف قطرگئے جہاں وہ قطر کے سابق امیرشیخ حمد کے انتقال پر قطری قیادت سے اظہار تعزیت کیا
وزیراعظم قطرکے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات بھی کی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار و دیگر اہم شخصیات بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں













