آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، آپریشن خیبر فور کامیابی سے جاری ہے اور افغانستان سے آنے والے 2 اہم راستوں کو محفوظ کر لیا گیا ہے،

سپن کئی چوٹی، سپرے پاس اور ستار کلے کو محفوظ بنا لیا گیا ہے اور ان راستوں پر پاک فوج کا بھرپور اور مؤثر کنٹرول قائم ہو چکا ہے۔ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو آرمی ایوی ایشن اور توپ خانے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY