امریکی ایوان نمائندگان نے روس، ایران اور شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیوں کا بل پاس کر لیا۔ روس، ایران اور شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیوں کا بل بھاری اکثریت سے منظور کیا گیا۔

بل کی حمایت میں چار سو انیس جبکہ مخالفت میں صرف تین ووٹ پڑے۔ بل کو اب سینٹ میں پیش کیا جائے گا۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بل پردستخط کریں گے یا نہیں اس کے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔

SHARE

LEAVE A REPLY