سڈنی ,محمداسحاق چوہدری کے ایصال ثواب کیلئے قران

0
866

سڈنی کے معروف پاکستانی بزنس مین مرخوم محمد اسحا ق چوہدری کے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی کا انعقاد کیا گیا تھا جو کچھ روز پہلے فیصل آباد میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوئے تھے

قران خوانی کا انعقاد ہفتے کے روز فیملی کی طرف سے ہوا پے ۔پاکستان ایسوسی ایشن اف آسٹریلیا کے صدر عباس رانا اور پاکستان کے معروف وکیل اعجاز خان نے پشاور ریسٹورنٹ اوبرن میں کی تھی
جسمیں کونسلر جنرل اف پاکستان عبدالماجد اصفہانی پاکستان پروفیشنلز کے ڈاکٹر خرم کیانی اور مرخوم کے کے دوستوں نے شرکت کی۔۔

قران خوانی ساڑھے تین بجے شروع تھی اور 6 بجے تک جاری تھی قران خوانی کے بعد کھانے کا انتظام کیا گیا تھا

اسکے بعد پاکستان ایسوسی ایشن اف آسٹریلیا کے صدر عباس رانا نے فیملی کی طرف سے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

کونسلر جنرل اف پاکستان عبدالماجد اصفہانی نے مرخوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔

پاکستان کے معروف وکیل اعجاز خان نے مرخوم کی مغفرت کیلئے دعا اور فاتخہ پڑھی

رپورٹ انصارحسین سڈنی

SHARE

LEAVE A REPLY