محمد عامر کی شاندار بولنگ کی بدولت ایسکیس کاؤنٹی نے یارکشائر کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا ۔

انگلش کاونٹی میں یارکشائر کی ٹیم پہلی اننگز میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ کی بدولت صرف 113 رنز پر ڈھیر ہوئی عامر نے پہلی اننگز میں 18 رنز کے عوض پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

دوسری اننگز میں بھی عامر نے 5 شکار کئے۔ محمد عامر نے میچ میں مجموعی طور پر 72 رنز دےکر 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

SHARE

LEAVE A REPLY