عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد آج راولپنڈی میں ہونے والے جلسے میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے ۔
لیاقت باغ میں ہونے والے اس اہم جلسے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور پارٹی کارکنوں کے علاوہ رہنمائوں کی بڑی تعداد اس جلسے میں شریک ہوگی ۔
جلسے کی خاص بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی اس جلسے میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے ۔












