سعودی حکومت نے عید الضحیٰ پر 16 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

0
174

سعودی حکومت نے عید الضحیٰ پر ملک بھر میں 16 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ چھٹیوں کا آغاز 2 ذی الحج کو ہو گا جو 19 ذی الحج تک جاری رہے گا۔

سعودی عرب میں عید الضحیٰ یکم ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ اسلامی دنیا میں عید الضحیٰ کا تہوار حج کی ادائیگی کے بعد منایا جاتا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY