گورنر سندھ محمد زبیر نے صوبائی احتساب ایجنسی کا ترمیمی بل اعتراض لگاکرواپس کردیا۔

واضح رہے کہ سندھ اسمبلی نے صوبائی احتساب ایجنسی کے قیام کا بل جولائی میں پاس کیا تھا۔

گورنر سندھ محمد زبیر کی جانب سے بل واپس کیے جانے پر سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کے بعد اس حوالے سے سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ۔

SHARE

LEAVE A REPLY