وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا 12ستمبر کو پاکستان آنے کا پروگرام منسوخ، ترکی جانے کا امکان ۔

وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لئے لندن گئے تھے۔ شہباز شریف نے اپنے ہمراہ ہیلتھ روڑ شو پر آنے والے بیورو کریٹس کو واپس پاکستان جانے کا حکم دے دیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY