کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کلیسائے روم کے تمام عہدیداران کے لیے جنسی زیادتی کے واقعات کی کلیسا کو باقاعدہ اطلاع دینا لازمی قرار دے دیا ہے۔

تاہم یہ اطلاع ریاستی اداروں کو دینا لازمی نہیں ہو گا۔ کیتھولک چرچ گزشتہ کئی برسوں سے کلیسائی نمائندوں کے ہاتھوں بچوں سے جنسی زیادتیوں کے واقعات کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہے۔

پوپ فرانسس کے مطابق مستقبل میں ایسے واقعات کو چھپانے والی شخصیات کے خلاف کلیسا کی طرف سے داخلی کارروائی کی جائے گی

SHARE

LEAVE A REPLY