چین کا ایران اور لبنان کیلئے انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان

0
801

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران تنازع اور اس کے مشرق وسطیٰ پر اثرات سے پیدا انسانی بحران پرچین کوگہرا دکھ ہے، ایران اور لبنان کے عوام کی بحالی، تعمیرنو اور معیشت بہتر کرنے کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ایران اور لبنان کے عوام کا معیارِ زندگی بہتربنانے کے لیے چین انسانی امداد فراہم کرےگا، چین مشرق وسطیٰ ممالک کا اچھا دوست ہے اور امن مذاکرات کی حمایت جاری رکھےگا، چین خطے میں جلد امن و استحکام کی بحالی کے لیے مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY