پنجاب میں بلدیاتی انتخاب کب ہوں گے؟ صوبائی حکومت نے عندیہ دے دیا

0
835

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق اچھی خبرسامنے آئی ہے۔

ذرائع پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن کےلئے رقم مختص کردی، بلدیاتی الیکشن 26-2025 میں ہونے کا امکان ہے، پنجاب حکومت بلدیاتی الیکشن سے متعلق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 5 ارب روپے مختص کر دیے گئے۔

دوسری جانب وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کا کہنا تھا کہ جولائی تک بلدیات سے متعلق قانون سازی کا عمل میں مکمل کر لیا جائے گا، ہم چاہتے ہیں جتنی جلدی ہوسکے بلدیاتی الیکشن ہوں۔

SHARE

LEAVE A REPLY