برطانوی وزیراعظم کنزرویٹو پارٹی کی سربراہی سے مستعفی

0
714

برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے کنزرویٹو پارٹی کی سربراہی سے مستعفی ہو گئی ہیں۔ مے نے ایک خط کے ذریعے اپنی جماعت کو اس فیصلے سے آگاہ کیا۔ وہ تین برس تک پارٹی کی سربراہ رہی تھیں۔

بتایا گیا ہے کہ جب تک مے کے جانشین کا انتخاب نہیں ہوتا وہ وزارت عظمی کے منصب پر فائز رہیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ اس جولائی کے آخر میں ہی علم ہو سکے گا کہ برطانوی حکومت کا اگلا سربراہ کون ہو گا۔

مے کے جانشین کے طور پر سابق وزیر خارجہ بورس جانسن کو ایک مضبوط امیدوار سمجھا جا رہا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY