تھائی لینڈ کے بادشاہ کی آخری رسومات ایک سال بعد

0
181

تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول ادلیادیج کی آخری رسومات ایک سال بعد چھبیس اکتوبر کو ادا کی جائیں گی

شہریوں کی بڑی تعداد بادشاہ کے آخری دیدار کے لیے ان کے محل کا رخ کر رہی ہے ۔ تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول ادلیادیج گزشتہ سال پانچ اکتوبر کو انتقال کرگئے تھے جس کے بعد ان کی لاش محل میں محفوظ کر دی گئی ۔

بادشاہ کی آخری رسومات چھبیس اکتوبر کو ہونگی ۔ اس سے پہلے شہری بادشاہ کا آخری دیدار کر رہے ہیں ۔

محل کے باہر دو کلومیٹر تک سیاہ کپڑوں میں ملبوس تھائی شہریوں کی قطاریں دیکھی جاسکتی ہیں ۔

SHARE

LEAVE A REPLY