کیپٹن صفدر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے

0
1259

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔ روانگی کے وقت میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہوجائے گا، ایوان میں اظہار خیال کروں گا۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر نے کہا مریم نواز آج لاہور روانہ ہوں گی۔ انہوں نے کہا آئی بی لسٹ سے متعلق وزیراعظم نے کل وضاحت کر دی، سیاسی اور قانونی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، کلثوم نواز کے علاج کا اگلا مرحلہ شروع ہونے والا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY