دنیا کی پہلی سمارٹ کراس واک کیمرے کے ذریعے

0
124

پیدل چلنے والوں کے لیے عام طور پر ٹریفک کے درمیان سڑک پار کرنا بے حد دشوار ہوتا ہے اور اکثر ڈرائیور یا پیدل چلنے والوں کی جلد بازی کی وجہ سے خطرناک حادثات بھی پیش آجاتے ہیں ۔
ان لوگوں کی اسی مشکل کو دور کرنے اور حادثات کو قابو کرنے کے لیے سڑک پر ایل ای ڈی لائٹس سے مزین سمارٹ زیبرا کراسنگ نصب کی گئی ہے ۔
دنیا کی پہلی سمارٹ کراس واک کیمرے کے ذریعے سڑک پر چلنے والوں کی حرکات کو نوٹ کرتی ہے اور پھر اُسی مناسبت سے پیدل چلنے والوں کیلئے اس سمارٹ زیبرا کراسنگ پر ہری بتی جل اُٹھتی ہے ۔ دوسری جانب سائیکل سواروں اور دیگر گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے لال رنگ میں تبدیل ہوجاتی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY