برطانیہ میں دہشت گردی کے خدشات بڑھ گئے۔ حملوں کے خطرے کے باعث لندن سمیت برطانیہ بھر میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

لندن میں ایم آئی چیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں اس وقت دہشت گردی کا خطرہ پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔

اینڈریو پارکر کا کہنا تھا کہ دہشت گرد حملوں سے بچنے کے لیے پیشگی کارروائیاں کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ برطانوی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 7 ماہ میں دہشت گردی کے 7 منصوبے ناکام بنائے

SHARE

LEAVE A REPLY