پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ابو ظہبی میں کھیلے جا رہے تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے تاس جیت کر سری لنکا کو بیٹںگ کی دعوت دی ہے۔

ٹی20 سیریز سے قبل سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو 2-0 سے کلین سوئپ کیا لیکن ون ڈے سیریز میں پاکستان نے شاندار انداز میں واپسی کرتے ہوئے 5-0 سے کلین سوئپ کیا۔

رواں ٹی20 سیریز کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا تیسرا اور آخری ٹی20 میچ لاہور میں کھیلا جائے گا

SHARE

LEAVE A REPLY