تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

0
742

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار نے سیاست سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر ڈار نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، کاروباری مصروفیات کی وجہ سے سیاست چھوڑ رہا ہوں۔

عمر ڈار نے مزید کہا کہ سیاست کی وجہ سے کاروباری نقصان اٹھایا، کسی ادارے کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں، عثمان ڈار اور عمر ڈار کا اپنا فیصلہ ہو گا۔

متعلقہ خبریں

SHARE

LEAVE A REPLY