حراست میں لیے گئے زیادہ تر افراد تصفیے پر تیار، سعودی استغاثہ

0
773

سعودی دفتر استغاثہ نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے الزامات کے تحت حراست میں لیے گئے زیادہ تر افراد قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے تصفیے پر تیار ہو گئے ہیں۔

دفتر استغاثہ کی طرف سے اس حوالے سے جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 159 افراد ابھی تک حراست میں ہیں جبکہ متعدد افراد کے مقدمات قانونی چارہ جوئی کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔

سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کی مہم کے دوران ایک درجن کے قریب شہزادوں سمیت درجنوں اہم افراد کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY