دنیا کے مہنگے ترین محل کے خریدار محمد بن سلمان نکلے

0
179

دنیا کے سب سے مہنگے ترین محل کے خریدار محمد بن سلمان نکلے ،شاہی خاندان نے بھی محل کی ملکیت کی تصدیق کردی ۔

امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ فرانس میں 33 ارب روپے سے زائد مالیت کے محل کے مالک سعودی ولی عہد ہیں ۔

بین الاقوامی میڈیا میں 300 ملین ڈالر سے زائد میں خریدے گئے محل چرچے زور پر رہے ،اب تصدیق ہوئی ہے کہ وہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے خریدا ہے ۔

امریکی جریدے نے سترہویں صدی کے محل کو دنیا کا سب سے مہنگا اور قیمتی ترین گھر قرار دیا ہے ،جس میں عالیشان ایکوریم کے ساتھ انڈر گراؤنڈ نائٹ کلب بھی موجود ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY