بیت المقدس کی زیارات کے دوران مقدس مقامات جن میں مسجد اقصی،مسجد قبتہ الصخرہ،مسجد البراق،مسجد المروانی،مسجد اقصی القدیمی،مسجد القبلی،مقامات حضرت داؤد ،حضرت موسی،حضرت ابراہیم،حضرت اسحاق،حضرت عیسی،حضرت یحی،حضرت الیاس،حضرت یونس علیہ اسلام اس کے علاوہ جبل مکبر،جبل زیتون،بحرہ مردار،حضرت سلمان فارسی،بی بی رابعہ بصری،جائے پیدائش بی بی مریم،وہ زیتون کا درخت جہاں حضرت عیسی علیہ اسلام دجال کو قتل کریں گے اور کنویں میں پھینکیں گے۔اللہ پاک کا شکر ہے ان مقامات کی زیارات نصیب ہوئیں

اسد علی

SHARE

LEAVE A REPLY