یونان میں سانتا ریس میں سینکڑوں افراد کی شرکت

0
700

کر سمس کے آ مد کے موقع پر مغربی ممالک میں سانتا کلاز سے منسلک کھیلوں او ر تقاریب کا انعقا د زور و شور سے شر وع ہو جا تا ہے اسی سلسلے میں حا ل ہی میں یونان کے شہر ایتھنز میں سا نتا کلا ز ریس کا انعقاد ہوا ۔

شدید سر دی کے با جو د سانتا کلا ز کے روایتی لبا س میں ملبوس 1000سے زائد افراد نے اس ریس میں حصہ لیا جس سے حاصل ہو نیوالی آ مدنی کو فلا حی مقاصد کیلئے استعما ل کیا جا ئے گا ۔

چوتھی سالانہ ریس میں شامل افردا میں خوش گوار موڈ میں اس ریس میں حصہ لیا اور کرسمس کی آمد کا جشن منایا۔

SHARE

LEAVE A REPLY