مودی کی برطانیہ آمد پر احتجاج

0
683

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچے تو ان کی آمد پر لندن میں مظاہرہ اور احتجاج کیا گیا۔

مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور معصوم بچی آصفہ بانو کی تصاویر لی ہوئی تھیں جسے چند روز قبل مقبوضہ کشمیر میں زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

 

SHARE

LEAVE A REPLY