فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے منگل کے روز شامی صدر بشارالاسد کو لاکھوں افراد کا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فرانس کو ’لیکچر‘ مت دیں۔

اس سے قبل فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کی جانب سے اگلے برس امن مذاکرات کے انعقاد اور شامی خانہ جنگی کے فریقوں کو شرکت کی دعوت پر صدر اسد نے کہا تھا کہ فرانس دہشت گردوں کا ساتھ دیتا رہا ہے۔

شامی صدر بشارالاسد نے اس کانفرنس میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ فرانس کے ہاتھ شامی شہریوں کے خون سے سرخ ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY