مسلمان پاکستان میں خوش نہیں، ایران میں خوش نہیں، افغانستان میں خوش نہیں، مصر میں خوش نہیں، شام میں خوش نہیں، عراق میں خوش نہیں، غزہ میں خوش نہیں، اردن میں خوش نہیں، یمن میں خوش نہیں، مراکش میں خوش نہیں، لبنان میں خوش نہیں، الجزائر میں خوش نہیں، تیونس میں خوش نہیں.
مسلمان خوش کہاں پر ہیں؟ یہ خوش ہیں امریکا میں، کینیڈا میں، برطانیہ میں، سویڈن میں، فرانس میں، آسٹریلیا میں، ناروے میں، ڈنمارک میں، ہالینڈ میں، اٹلی میں،جرمنی میں. یعنی کہ بنیادی طور پر ہر غیر مسلم ملک میں مسلمان خوش ہیں.
اور یہ اپنی ناخوشی کا الزام کس کو دیتے ہیں؟ خود کو نہیں، اپنی قیادت کو نہیں اپنے نظام کو نہیں
یہ اجتماعی طور پر ان تمام ملکوں کو الزام دیتے ہیں جہاں یہ خوش ہیں. اور ان ملکوں کا نظام اپنے پرانے ملکوں والے، جہاں یہ ناخوش تھے، نظام میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں. اور جس کے نہ ہو پڑنے پر یہ مارنے مرنے پر تل جاتے ہیں.













