دنیا میں 3 سورج اور 2 چاند گرہن2018 میں

0
1455

سال2018 میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں 3 سورج گرہن اور 2چاند گرہن ہوں گے2018 میں دنیا میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں ۔

ماہرین علم نجوم کے مطابق پہلا سورج گرہن 15 فروری ،دوسرا 13 جولائی اورتیسرا 11 اگست کو لگے گا ۔

پہلا چاند گرہن31 جنوری اوردوسرا 27 جولائی کو ہوگا ۔

یہ تمام گرہن پاکستان سمیت امریکہ ،کینیڈا، بھارت ،بنگلہ دیش، برازیل،ارجنٹائن اوریورپ میں واضح طور پر دیکھے جاسکیں گے ۔

سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان ،بھارت اوربنگلا دیش سمیت ایشیائی ممالک میں رات ہونے کی وجہ سے دکھائی نہیں دے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY