برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے اپنی کابینہ میں رد و بدل کیا ہے۔ مختلف اسکینڈلز کی زد میں آئے ہوئے تین برطانوی وزراء گزشتہ برس کے اواخر میں مستعفی ہو گئے تھے، جس کے بعد مے نے اپنی کابینہ میں تبدیلیوں کا اعلان کیا تھا۔
برطانوی میڈیا نے بتایا کہ وزیر خارجہ بورس جانسن، وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ اور بریگزٹ امور کے وزیر ڈیوڈ ڈیوس اپنے عہدوں پر تعینات رہیں گے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق کابینہ میں اس تبدیلیوں کے باوجود ٹریزا مے کو سیاسی محاذ پر کئی مشکلات کا سامنا ہے












